Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے
    • معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پیرس اولمپکس اختتام پزیر ،امریکہ کا پہلا،چین دوسرا، جاپان کا تیسرا نمبر
    اہم خبریں

    پیرس اولمپکس اختتام پزیر ،امریکہ کا پہلا،چین دوسرا، جاپان کا تیسرا نمبر

    اگست 11, 2024Updated:اگست 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Paris Olympics closed
    Paris Olympics, USA on top again
    Share
    Facebook Twitter Email

    پیرس میں 26 جولائی کو شروع ہونے والے  اولمپکس  مقابلےاتوار 11اگست کو اپنے  اختتام کو پہنچ گئے۔

    پیرس اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ امریکا  نے جیت لی،چین کا دوسرا جبکہ جاپان کا تیسرا نمبر رہا ۔

    اولمپکس 2024 میں امریکا نے 40 گولڈ،44 سلور اور  42 برانز میڈل اپنے نام کئے۔

    پیرس اولمپکس میں امریکا کے ایتھلیٹس نے  مجموعی  طور پر 126 تمغے اپنے نام کئے۔

    چین 40 گولڈ،27 سلور میڈلز سمیت 91 تمغے جیت کر دوسرے نمبر پر رہا ۔

    پیرس اولمپکس میں جاپان نے 20 گولڈ میڈلز سمیت 45 میڈل جیتے اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

    آسٹریلیا 18 گولڈمیڈلز سمیت 53 تمغوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔

    امریکا نے مسلسل چوتھے اولمپکس میں میڈل ٹیبل پر پہلا نمبر لیا۔

    واضح رہے کہ پیرس اولمپکس میں پاکستان کے ہیرو جویلین تھرور ارشد ندیم نے بھی گولڈ میڈل اپنے نام کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایک اور قومی ہیرو نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا
    Next Article پنجاب سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر لیگی امیدوار وں کی کامیابی بحال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.