Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بیوی اور بچوں کے تحفظ سے متعلق نیا قانون منظور، گھورنے اور دھمکیاں دینے پر بھی سزا ہوگی
    • کوهستان میگا کرپشن اسکینڈل: ایک ملزم بیرونِ ملک فرار، انٹرپول کے ذریعے واپسی کی تیاری
    • کراچی: سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، غفلت اور لاپرواہی سمیت مختلف دفعات شامل
    • ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں اتنڑ کے موقع پر خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق،19 زخمی
    • دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت
    • ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بیوی اور بچوں کے تحفظ سے متعلق نیا قانون منظور، گھورنے اور دھمکیاں دینے پر بھی سزا ہوگی
    اہم خبریں

    بیوی اور بچوں کے تحفظ سے متعلق نیا قانون منظور، گھورنے اور دھمکیاں دینے پر بھی سزا ہوگی

    جنوری 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Kohistan mega corruption scandal, accused flees abroad, Interpol net tightens
    جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 3 سال تک قید، ایک لاکھ روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکے گی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں بیوی اور بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون  منظور کی گئی ہے۔ گھریلو تشدد ایکٹ 2026 کے نام سے منظور ہونے والا یہ قانون وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نافذ العمل ہوگا۔

    نئے قانون کے تحت بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا، اور بیوی کو اس کی مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رہنے پر مجبور کرنا قابلِ سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ اسی طرح بیوی، بچوں یا گھر میں مقیم کسی بھی فرد کو گالی دینا یا انہیں ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی دباؤ میں مبتلا کرنا بھی جرم تصور ہوگا۔

    ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 کے مطابق جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 3 سال تک قید، ایک لاکھ روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکے گی، جبکہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید چھ ماہ قید کی سزا بھی بھگتنا ہوگی۔

    نئے قانون کے مطابق گھریلو تشدد میں صرف جسمانی یا جنسی زیادتی ہی نہیں بلکہ معاشی استحصال کو بھی شامل کیا گیا ہے، تاکہ متاثرہ افراد کو ہر سطح پر تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوهستان میگا کرپشن اسکینڈل: ایک ملزم بیرونِ ملک فرار، انٹرپول کے ذریعے واپسی کی تیاری
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    کوهستان میگا کرپشن اسکینڈل: ایک ملزم بیرونِ ملک فرار، انٹرپول کے ذریعے واپسی کی تیاری

    جنوری 24, 2026

    کراچی: سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، غفلت اور لاپرواہی سمیت مختلف دفعات شامل

    جنوری 24, 2026

    ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں اتنڑ کے موقع پر خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق،19 زخمی

    جنوری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بیوی اور بچوں کے تحفظ سے متعلق نیا قانون منظور، گھورنے اور دھمکیاں دینے پر بھی سزا ہوگی

    جنوری 24, 2026

    کوهستان میگا کرپشن اسکینڈل: ایک ملزم بیرونِ ملک فرار، انٹرپول کے ذریعے واپسی کی تیاری

    جنوری 24, 2026

    کراچی: سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، غفلت اور لاپرواہی سمیت مختلف دفعات شامل

    جنوری 24, 2026

    ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں اتنڑ کے موقع پر خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق،19 زخمی

    جنوری 24, 2026

    دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.