Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوهستان میگا کرپشن اسکینڈل: ایک ملزم بیرونِ ملک فرار، انٹرپول کے ذریعے واپسی کی تیاری
    خاص خبریں جنوری 24, 2026

    کوهستان میگا کرپشن اسکینڈل: ایک ملزم بیرونِ ملک فرار، انٹرپول کے ذریعے واپسی کی تیاری

    Facebook Twitter Email
    Kohistan mega corruption scandal, accused flees abroad, Interpol net tightens
    تحقیقات کے دوران 23 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوهستان میں سامنے آنے والے چالیس ارب روپے کے میگا کرپشن اسکینڈل میں ایک ملزم بیرونِ ملک فرار ہو گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق فرار ہونے والے ملزم کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک اس اسکینڈل میں مرکزی ملزم قیصر اقبال سمیت 23 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جبکہ مزید 6 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ نیب ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ گرفتار ہونے والے ملزمان میں سے چار سے زائد افراد نے پلی بارگین کی درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔

    تحقیقات کے دوران 23 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔ نیب کے مطابق قومی خزانے کو یہ بھاری نقصان تحریک انصاف کی حکومت کے دور میں، سال 2019 سے دسمبر 2024 کے درمیان پہنچایا گیا۔

    ذرائع کے مطابق اس اسکینڈل میں سرکاری افسران، ٹھیکیداروں اور بینک حکام کی ملی بھگت سے جعلی کمپنیوں اور جعلی دستاویزات کے ذریعے اربوں روپے کا غبن کیا گیا۔ نیب کی جانب سے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے اور مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی: سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، غفلت اور لاپرواہی سمیت مختلف دفعات شامل
    Next Article بیوی اور بچوں کے تحفظ سے متعلق نیا قانون منظور، گھورنے اور دھمکیاں دینے پر بھی سزا ہوگی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.