Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, دسمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    • زنحیرونہ ۔۔۔ کو کےٹو اور خیبر ٹیلی ویژن پہ جو ریکارڈ توڑ مقبولیت ملی وہ میرے لئے بہت بڑا اعزاز ھے اظہار بوبی۔
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ سمیت گلگت بلتستان اسمبلی کے 12 اراکین کی پارٹی رکنیت ختم
    اہم خبریں

    وزیراعلیٰ سمیت گلگت بلتستان اسمبلی کے 12 اراکین کی پارٹی رکنیت ختم

    ستمبر 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Party membership of 12 members of Gilgit-Baltistan Assembly, including the Chief Minister, terminated
    یہ اراکین پارٹی کے نام، عہدے یا رکنیت کو کسی بھی صورت استعمال کرنے سے گریز کریں، اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی گلگت بلتستان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، قیادت سے غداری اور پارٹی پالیسی کے خلاف اقدامات کرنے والے 12 منحرف اراکین اسمبلی کو باضابطہ طور پر پارٹی سے نکال دیا ۔،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔

    گلگت( ندیم خان ) تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پارٹی سے نکالے گئے اراکین میں موجودہ وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان سمیت وزیر داخلہ، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور دیگر اہم شخصیات شامل ہیں ۔

    جن میں نکالے گئے اراکین کی فہرست میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبرخان،  شمس الحق لون،  راجہ اعظم، عبدالحمید، امجد زیدی ،حاجی شاہ بیگ ، ثریا زمان،  راجہ ناصر مقپون ، رکن گلگت بلتستان اسمبلی مشتاق احمد،  دلشاد بانو اور  فضل رحیم کی بنیادی رکنیت ختم  کی گئی ہے ۔

    اعلامیے کے مطابق مذکورہ اراکین پر درج ذیل الزامات عائد کیے گئے ہیں کہ پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینا اور فارورڈ بلاک تشکیل دینا ہے ۔

    اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ ان اراکین کو تحریک انصاف کے نام، جھنڈے یا کسی بھی قسم کے عہدے کے استعمال سے سختی سے روک دیا گیا ہے۔ بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

    ترجمان پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے مطابق یہ اقدام پارٹی کے نظریاتی کارکنوں کی قربانیوں کے تحفظ، ڈسپلن کی بحالی اور تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے ناگزیر تھا ۔

    ترجمان نے کہا کہ پارٹی نظم و ضبط سے کسی قسم کی روگردانی برداشت نہیں کرے گی اور اصولوں کی بنیاد پر ہی سیاست کو آگے بڑھایا جائے گا ۔

    واضح رہے کہ گلگت بلتستان کی اسمبلی اپنی مدت 26 نومبر کو مکمل کرے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایئر وائس مارشل شہریار خان نے بھی بھارت کو پیغام دے دیا
    Next Article صوابی میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا لباس پہننے والے لڑکے کی حقیقت سامنے آگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 فرار

    دسمبر 16, 2025

    وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 ورکنگ گروپس قائم کردیئے

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025

    گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔

    دسمبر 17, 2025

    پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.