Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عوام سول نافرمانی کی کال کیلئے بالکل بھی تیار نہیں ،عمران خان کو جیل میں رہنماوں کی بریفنگ
    قومی خبریں

    عوام سول نافرمانی کی کال کیلئے بالکل بھی تیار نہیں ،عمران خان کو جیل میں رہنماوں کی بریفنگ

    دسمبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    People are not at all ready for the call of civil disobedience, leaders briefing Imran Khan in jail
    عمران خان کو آخری کارڈ کے بھیانک نتائج سے آگاہ کیاگیا تو وہ شدید پریشانی میں نظر آئے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) سول نافرمانی کال کو موخر کرنے کی اندرونی کہانی  سامنے آگئی ہے ،ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے ممبران نے عمران خان کو اڈیالہ جیل میں سول نافرمانی تحریک پر بریفنگ دی ۔

    تحریک انصاف کے رہنماؤں نے عمران خان کو بتایا کہ عوام اس کال کیلئے بالکل بھی تیار نہیں ہیں،  خیبر پختونخوا میں سول نافرمانی کا تحریک انصاف کو نقصان ہے، جبکہ وفاق سول نافرمانی کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں پر غداری کے پرچے کاٹنے کیلئے تیار ہے ۔

    ذرائع کے مطابق عمران خان کو یہ بھی بتایا گیا کہ لاکھوں اوورسیز پاکستانیوں میں تحریک انصاف کے کارکن 10 سے 15 ہزار ہیں اور انکی بھی کوئی گارنٹی نہیں کہ یہ اپنے گھروں کو پیسے نہیں بھیجیں گے ۔

    ذرائع کا کہنا تھا کہ  جب عمران خان کو اسکے آخری کارڈ کے بھیانک نتائج سے آگاہ کیا تو عمران خان شدید پریشانی میں نظر آئے ۔

    عمران خان کو اس بات کا بھی غصہ تھا کہ حکومت کی جانب سے اب تک تحریک انصاف کو سول نافرمانی موخر کرنے یا مذاکرات کرنے کی کوئی پیشکش تک نہیں کی گئی ۔

    ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ   عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی  کہ فی الحال ایک ہفتے تک مذاکرات کی پیشکش کا انتظار کریں، جبکہ اس دوران سوچ و بچار کرکے سول نافرمانی کے علاوہ کوئی اور طریقہ اختیار کرکے حکومت پر دباؤ ڈالنے کا راستہ ڈھونڈیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشرح سود دو فیصد کم ہونے سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    جارحیت ناقابلِ جواز اور افسوسناک ہے، جو اسرائیل کی سرکش سوچ کو بے نقاب کرتی ہے، اسحاق ڈار

    ستمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.