Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب، مخصوص نشستوں پر کامیاب اراکین حلف اٹھائیں گے
    • اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ، اہم اجلاس طلب
    • بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید
    • قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی
    • شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان
    • برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا
    • جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: بی آر ٹی کے فی سٹاپ کرایہ میں اضافے کا اعلان ، اعلامیہ جاری
    خیبرپختونخواہ

    پشاور: بی آر ٹی کے فی سٹاپ کرایہ میں اضافے کا اعلان ، اعلامیہ جاری

    جون 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Announcement of increase in BRT fares, announcement issued
    کرایوں میں اضافہ بڑھتی مہنگائی اور خسارہ کم کرنے کے باعث کیا گیا، بی آر ٹی انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ميڼ بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کرديا گیا، اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا، جس کے مطابق یکم جولائی سی فی سٹاپ کرائیوں میں 10 روپے فی سٹاپ اضافہ کیا گیا ہے ۔

    بی آر ٹی اعلامیے کےمطابق فی سٹاپ کرایہ10روپے بڑھایا جائے گا، کرایوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا ۔

    محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافہ بڑھتی مہنگائی اور سروس کے مسلسل خسارے کو پورا کرنے کے باعث کیا گیا ۔

    مزید کہا گیا کہ بی آرٹی منصوبے کو مالی خسارے سے نکالنے کیلئے کرائے میں اضافہ ضروری ہے ۔

    خیبرپختونخوا حکومت نے گزشتہ مالی سال میں بی آر ٹی کیلئے 4 ارب روپے کی سبسڈی دی تھی اس کے باوجود بی آر ٹی کا خسارہ کم نہ ہو سکا م جس کے بعد فی سٹاپ کرائیوں میں اضافہ کیا گیا ہے ۔

    ذرائع کے مطابق روزانہ 6لاکھ مسافروں کے بی آر ٹی میں سفر کرنے سے صوبائی حکومت کو روزانہ 60 لاکھ روپے تک کا فائدہ پہنچے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت میں روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان
    Next Article خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 17, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب، مخصوص نشستوں پر کامیاب اراکین حلف اٹھائیں گے

    جولائی 17, 2025

    اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ، اہم اجلاس طلب

    جولائی 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 17, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب، مخصوص نشستوں پر کامیاب اراکین حلف اٹھائیں گے

    جولائی 17, 2025

    اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ، اہم اجلاس طلب

    جولائی 17, 2025

    بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید

    جولائی 17, 2025

    قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    جولائی 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.