Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں جون 16, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Security forces kill 5 Indian-backed terrorists in Khyber Pakhtunkhwa operations
    سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں پشاور میں 4 اور شمالی وزیرستان میں ایک دہشتگرد ہلاک کیا گیا،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے شعبہ اطلاعات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے دو علاقوں میں خفیہ اطلاع پر  آپریشنز کیے، جس میں بہارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور میں آپریشن کیا، مؤثر کارروائی میں 4 خوارجہ دہشتگرد مارے گئے، ان میں خارجی حارث اور خارجی بصیر بھی شامل ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دوسری کارروائی شمالی وزیرستان میں ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں مزید ایک خارجی مارا گیا ۔

    ہلاک ہونے والے دہشتگردوںکے قبضے سے اسلحہ، گولیاں اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، ہلاک دہشتگرد دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: بی آر ٹی کے فی سٹاپ کرایہ میں اضافے کا اعلان ، اعلامیہ جاری
    Next Article ایران کا ناقابلِ یقین وار، اسرائیل کی دفاعی برتری خاک میں مل گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.