Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا
    • اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان
    • خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری
    • افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز
    • پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا 27ویں ترمیم کی حمایت کا اعلان، مشترکہ اعلامیہ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں قومی اور صوبائی اسملی کے 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:سی این جی پربندش، فان گیس کی قیمت آپے سے باہر
    اہم خبریں

    پشاور:سی این جی پربندش، فان گیس کی قیمت آپے سے باہر

    جنوری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar CNG ban, fan gas price out of reach
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں سی این جی پربندش اور فان گیس کی قیمت آپے سے باہر ہوگئ

    پشاور میں سی این جی کی بندش کی وجہ سے ہزاروں ٹرانسپورٹرز نے اپنی موٹر سائیکل لوڈر، رکشے اور ٹیکسی گاڑیاں فان گیس پر منتقل کردی ہیں.اس حالت میں گھریلو اور تجارتی صارفین کےساتھ ساتھ عام ٹرانسپورٹ کا انحصار بھی فان گیس پر ہو گیا ہے

    اس بحرانی حالت میں فان گیس کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پشاور میں ایک ماہ کیلئے سی این جی سٹیشنوں کو بند کردیا ہے تاکہ گیس کی فراہمی میں بحران کا حل کیا جا سکے۔

    سی این جی بندش کے بعد ٹرانسپورٹرز نے اپنی گاڑیوں کو فان گیس پر منتقل کرنے کے لئے 15 سو سے 2 ہزار روپے قیمت کی گیس کٹس لگائی ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گاڑیوں میں گیس بھرنے کا عمل بھی جاری ہے اور بعض بازاروں میں سوزوکی پک اپ اور موٹر سائیکل رکشاؤں کو بھی فان گیس پر منتقل کرنے کا عمل شروع کیا گیا ہے

    فان گیس کی طلب میں اس صورتحال میں اضافہ ہو رہا ہے۔ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سی این جی بحران کی وجہ سے تین سے پانچ کلو گرام کے سلنڈر استعمال ہو رہے ہیں اور قیمتیں بھی فی کلو گرام 40 روپے زیادہ ہو گئی ہیں جس پرضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس  نے چشم پوشی کا فیصلہ کیا ہے۔

    CNG fan gas Peshawar پشاور سی این جی فان گیس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت کو لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے13 فروری کی ڈیڈ لائن جاری کردی گئی
    Next Article اسلام آباد: سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن کمیشن نےالیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان

    نومبر 23, 2025

    خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری

    نومبر 23, 2025

    پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا 27ویں ترمیم کی حمایت کا اعلان، مشترکہ اعلامیہ جاری

    نومبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا

    نومبر 23, 2025

    اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان

    نومبر 23, 2025

    خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری

    نومبر 23, 2025

    افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز

    نومبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.