Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی حکومت کو لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے13 فروری کی ڈیڈ لائن جاری کردی گئی
    اہم خبریں

    وفاقی حکومت کو لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے13 فروری کی ڈیڈ لائن جاری کردی گئی

    جنوری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The federal government has been issued a deadline of February 13 to recover the missing Baloch students
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے13 فروری کی ڈیڈ لائن جاری کردی۔کیس پر سماعت کاجسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری حکم جاری کردیا۔

    تحریری حکم میں وفاق سے آئندہ سماعت پر تمام لاپتہ افراد کے گھر پہنچنے کی حتمی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ لاپتہ بلوچ سٹوڈنٹس کی بازیابی کے لئے مہلت میں تیرہ فروری تک توسیع کی جاتی ہےعدالت کا کہنا ہے کہ بیان حلفی ابھی وزیراعظم، سیکرٹری داخلہ و دفاع اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے نہیں مانگ رہے ہیں.لاپتہ بلوچ طلبہ بازیاب نہ ہونے پر بیان حلفی دینا ہوگا،  پھر کارروائی قانون کے مطابق ہوگی

    حکومت نے حکمنامے میں کہا کہ آئندہ کسی کو جبری گمشدہ یا اغوا نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔تمام لاپتہ افراد کو اٹارنی جنرل نے ہر صورت میں بازیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کرنے کی یقین دہانی اٹارنی جنرل نے دلائی ہے۔ پاکستان کے بہتر مستقبل کے لئے یہ بیانات اور ایکشن مثبت اشارے ہیں۔ سمی دین بلوچ کے والد کا معاملہ ٹیسٹ کیس کے طور پر  اٹارنی جنرل کو بھیجا جاتا ہے۔سمی دین بلوچ کے والد کے بارے میں اٹارنی جنرل ریاستی اداروں سےپتہ کریں۔

    13 فروری Baloch students deadline February 13 federal government missing بلوچ طلبہ ڈیڈ لائن لاپتہ وفاقی حکومت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمردہ آدمی گڑھےسےایمبولینس ٹکرانے کے بعدزندہ ہو گیا
    Next Article پشاور:سی این جی پربندش، فان گیس کی قیمت آپے سے باہر
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.