Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ضلع اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد فرار
    • پاکستان اسرائیلی جارحیت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدر سےگفتگو
    • ملاکنڈ آگ: کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
    • آسٹریلیا کو شکست دیکر جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
    • ایران کے بحران میں پاکستان کی غیر متزلزل حمایت ایک مثال
    • مسلم امہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، وزیر دفاع خواجہ آصف
    • بلوچستان میں دانش کا قتلِ عام!
    • کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: حساس پولنگ سٹیشنوں اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کی چیکنگ کا فیصلہ
    اہم خبریں

    پشاور: حساس پولنگ سٹیشنوں اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کی چیکنگ کا فیصلہ

    دسمبر 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پشاور، حساس اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کی چیکنگ کا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں عام انتخابات کےلئے سیکیورٹی کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں، شہر بھر اور نواحی علاقوں میں پولنگ سٹیشنوں کا سیکیورٹی آڈٹ شروع کردیا گیا، حساس پولنگ سٹیشنوں اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کی چیکنگ کی جا ئیگی۔
    ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے شہر بھر میں حساس اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کی تفصیلات کیپٹل سٹی پولیس کو فراہم کی گئی ہے۔
    پشاورکینٹ،ٹاﺅن ، حیات آباد ، سٹی،رورل ایریاز میں موجود حساس اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کی سیکیورٹی شروع کردی گئی ہے جس کے لئے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
    ابتدائی طور پر کیٹگری اے،بی اور سی پولنگ سٹیشنوںکا تعین کیا جارہا ہے۔ سیکیورٹی برانچ کی ٹیمیں پولنگ سٹیشنوں کی عمارتوں کی چیکنگ بھی کررہی ہیں، ان کی چار دیواری،داخلہ و اخراج کا راستہ ہنگامی اخراج اوردیگرسہو لتوں کی چیکنگ بھی کی جا رہی ہے۔
    پولیس ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے انتخابات سے منسلک تما م اداروں کا مشترکہ اجلاس ہو گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخواہ کےضلع ہری پور میں قومی اسمبلی کی ایک سیٹ کیلئے 17 امیدوار آمنے سامنے
    Next Article موبائل ایپ متعارف، حکومت نے حج ڈیجیٹلائز کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    ضلع اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد فرار

    جون 14, 2025

    پاکستان اسرائیلی جارحیت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدر سےگفتگو

    جون 14, 2025

    مسلم امہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ضلع اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد فرار

    جون 14, 2025

    پاکستان اسرائیلی جارحیت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدر سےگفتگو

    جون 14, 2025

    ملاکنڈ آگ: کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے

    جون 14, 2025

    آسٹریلیا کو شکست دیکر جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا

    جون 14, 2025

    ایران کے بحران میں پاکستان کی غیر متزلزل حمایت ایک مثال

    جون 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.