Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار
    • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا
    • پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
    • پشاور ہائی کورٹ نے وادی تیراہ آپریشن پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی
    • علی امین گنڈاپور کی سیکیورٹی واپسی کا دعویٰ، خیبر پختونخوا حکومت کی تردید۔ تحریر: مبارک علی
    • وزیراعظم کی قطرکے نائب وزیراعظم اور وزیردفاع سے ملاقات، ایران اور افغانستان کی صورتِ حال پرتبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:تیسرے روز بھی کافوڈھیری میں فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری
    اہم خبریں

    پشاور:تیسرے روز بھی کافوڈھیری میں فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری

    فروری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Exchange of fire between the parties continues in Kafodheri for the third day
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں تیسرے روز بھی کافوڈھیری میں فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا

    تیسرے روز بھی پشاور کے علاقہ کافوڈھیری سالار قلعہ میں دو قوموں کے مابین فائرنگ تبادلہ جاری رہا۔
    ذرائع کے مطابق مخالفین کی جانب سے سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان کے گھر پر بھی فائرنگ ہر قسم کے ہتھیاروں سے  کی گئی ہے۔وقفے وقفے سے علی الصبح فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، پورا علاقہ جس سے لرز اٹھا ہے۔ خوف و ہراس علاقہ میں پھیل گیا ہے۔پولیس اور انتظامیہ سے اس سلسلے میں فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔

    واضح رہے کہ زمین کا تنازعہ سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان اور ان کے مخالفین کے مابین  چلا آ رہا ہے،گزشتہ 3 دن سے جس کی وجہ سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق لوگ گزشتہ 3 دنوں سے جاری فائرنگ کی وجہ سے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بھاری نفری کے ہمراہ ایس پی ورسک ڈویژن کافور ڈھیری میں موجود ہیں۔ پولیس افسران حالات پر قابو پانے کیلئے آر آر ایف کمانڈوز کے ہمراہ بکتر بند گاڑیاں پر گشت کر رہی ہیں۔

    Fire Peshawar پشاور فائرنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو متوقع ہے
    Next Article بلوچستان حکومت سازی کا معاملہ،صوبائی اسمبلی کا اجلاس 26فروری کو طلب کئے جانے کا امکان
    Mahnoor

    Related Posts

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 25, 2026

    شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام

    فروری 25, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا

    فروری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار

    فروری 25, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 25, 2026

    شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام

    فروری 25, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا

    فروری 25, 2026

    پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.