Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
    • وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا
    • خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت
    • محسن نقوی کی پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت
    • رومانیہ نے پاکستان کے قومی ترانے کا پہلا پیشہ ورانہ کورل انتظام پیش کر دیا،تاریخی ثقافتی سنگ میل، دونوں ممالک کی دوستی کا مظہر
    • ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
    اہم خبریں

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Firing within the limits of Badhabir police station, two youths killed, neighbor dies of heart attack
    دو نوجواں نے ہاتھ کی انگوٹھی کے معاملے پر ایک دوسرے پر فائرنگ کی، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے علاقے شہاب خیل (پانچ کھٹہ) میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ۔

    پشاور: پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں پیش آیا، جہاں آپس میں رشتہ دار دو نوجوانوں کے درمیان ہاتھ کی انگوٹھی کے معاملے پر جھگڑا شدت اختیار کر گیا ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ تلخ کلامی کے بعد خوش رنگ ولد خوش دل اور عارف ولد ظریف خان نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔

    واقعے کے بعد قریبی پڑوسی دلدار ولد خوش محمد نے انسانی ہمدردی کے تحت زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی، تاہم شدید صدمے کے باعث ہسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے وہ بھی جاں بحق ہو گئے ۔

    پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026

    خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026

    خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 25, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت

    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.