Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دوحہ:وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی
    • پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
    • بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
    • وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: بڈھ بیر میں گاڑی پر فائرنگ،پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق
    پشاور سٹی

    پشاور: بڈھ بیر میں گاڑی پر فائرنگ،پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

    فروری 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Firing on vehicle in Badaber kills 5 people including policeman
    ملزمان اور مقتولین آپس میں چچازاد بھائی ہیں، مقتولین کو گاڑی میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: پولیس حکام کے مطابق  بڈھ بیر کے علاقے ماشوخیل میں گزشتہ رات  ملزمان نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

    پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے

    حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔

    دوسری جانب واقعے کا مقدمہ مدعی ملک ارشد کی مدعیت میں تھانہ بڈھ بیر میں درج کر لیا گیا، جس  میں امتیاز، سرفراز، علی گوہر اور شعیب کو نامزد کیا گیا ہے ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان اور مقتولین آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں، مقتولین کو گاڑی میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں ملک امان ناہید، مقصود، امداد اور رازم خان شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملاکنڈ یونیورسٹی کی طالبہ کا پروفیسر پر ہراسانی کا الزام، عبدالحسیب گرفتار، تحقیقات جاری
    Next Article قلات میں نامعلوم افراد کا لیویز چوکی پر حملہ، ایک اہلکار شہید،2 شدید زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ

    ستمبر 10, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت نے کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی

    ستمبر 10, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دوحہ:وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025

    پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.