Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رجسٹرڈ افغان خواجہ سراؤں کو پشاور ہائیکورٹ کا تنگ نہ کرنے کا حکم
    افغانستان

    رجسٹرڈ افغان خواجہ سراؤں کو پشاور ہائیکورٹ کا تنگ نہ کرنے کا حکم

    فروری 15, 2024Updated:فروری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court orders not to harass registered Afghan transgenders
    Share
    Facebook Twitter Email

    رجسٹرڈ افغان خواجہ سراؤں کو پشاور ہائیکورٹ کا تنگ نہ کرنیکا حکم دے دیا گیا ہے

    16 افغان خواجہ سراؤں کو پشاور ہائیکورٹ میں وطن واپس بھیجنے کے خلاف درخواست پر سماعت  جسٹس وقار احمد اور جسٹس شکیل احمد نے کی ہے۔وکیل درخواست گزار نے  دوران سماعت مؤقف اپنایا ہےکہ تمام غیر ملکیوں کو حکومت نے فیصلہ کیا ہےکہ وطن واپس بھیجا جائے گا، خواجہ سراؤں کی جان کو افغانستان میں خطرہ ہے۔عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے مؤقف پر استفسار کیا کہ ہے کیا غیرملکی نادرا کے پاس یہ رجسٹرڈ ہیں؟

    درخواست گزار کے وکیل  نے عدالت کے استفسار پر بتایا ہے کہ افغان خواجہ سراؤں کو پی او آر کارڈ اور دستاویزات کے باوجود تنگ کیا جا رہا ہے، رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بھی ہراساں کیا جا رہا ہے۔عدالت نے جس پر حکم جاری کیا ہے کہ اگر دستاویزات افغان خواجہ سراؤں کے پاس ہیں تو انہیں ہراساں نہ کیا جائے اور ان کے پاس مصدقہ دستاویزات ہیں تو وہ پاکستان میں رہ سکتے ہیں۔

    Afghan transgenders Peshawar High Court افغان خواجہ سراؤں پشاور ہائیکورٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article17فروری سے محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی
    Next Article مسلم لیگ ن:فیصل آباد سے شکست کی بڑی وجہ سامنے آگی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025

    چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.