Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ:سپیکرمشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور
    پشاور سٹی جنوری 12, 2024

    پشاور ہائیکورٹ:سپیکرمشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور

    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court Security bail of Speaker Mushtaq Ghani approved
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ میں سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور کر دی ہے

    پشاور ہائیکورٹ میں  مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواست پر  جسٹس وقار احمد اور جسٹس شکیل احمد د نےسماعت کی۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے دوران سماعت سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔دوران سماعت دلائل دیتے ہوئَے علی عظیم ایڈووکیٹ نے  کہا کہ نیا پاسپورٹ جاری ہونے کے بعد اب لندن سے واپس آنا چاہتے ہیں، مشتاق غنی کی واپسی پر  گرفتاری کا خدشہ ہے۔

    سٹس شکیل احمد نے کہا کہ آپ کو تاریخ دیتے ہیں، اسی دوران آنا ہوگا،صوبے  تک یہ حکم دے سکتے ہیں۔  پشاور میں ہی مشتاق غنی کو لینڈ کرنا ہوگا۔مشتاق غنی کی عدالتی حکم نامے کے مطابق  22 جنوری تک واپسی لازمی ہوگی اور  واپس نہ آنے پر 22 جنوری تک حکم غیرفعال تصور ہوگا۔عدالتی حکم نامہ میں اس دوران یہ بھی کہا گیاہے کہ مشتاق غنی کو  واپسی پر  کسی کیس میں گرفتار نہ کیا جائے

    approved bail Peshawar High Court Speaker Mushtaq Ghani پشاور ہائیکورٹ سپیکرمشتاق غنی ضمانت منظور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپہلا ٹی 20، پاکستان کو 46 رنز سے شکست
    Next Article کوئٹہ میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ،4 افراد زخمی،ایک بچی جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.