Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل
    • حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    • اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف
    • امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں
    • ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف
    • حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور اجلاس کے فیصلے ،اعتماد کے فقدان کو ختم کرنے کی ایک کوشش ؟؟
    بلاگ

    پشاور اجلاس کے فیصلے ،اعتماد کے فقدان کو ختم کرنے کی ایک کوشش ؟؟

    فروری 11, 2026Updated:فروری 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar meeting decisions, an attempt to overcome lack of trust
    صرف آپریشن نہیں بلکہ اب توجہ اس بات پر ہوگی کہ لوگوں کو متبادل روزگار ملے تاکہ وہ عسکریت پسندی کی طرف نہ جائیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اصل مسئلہ ؟

    عسکری موقف ۔ ۔ ۔ فوج کا گلہ رہا ہے کہ ہم جانیں دے کر علاقہ صاف کرتے ہیں، لیکن سول انتظامیہ (پولیس، کچہریاں، اسکول، ہسپتال) وہاں اپنا نظام مضبوط نہیں کرتی، جس سے عسکریت پسندی دوبارہ جڑ پکڑتی ہیں ۔

    سویلین موقف۔۔۔۔۔۔صوبائی حکومت اور عوام کا موقف رہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے مکمل کنٹرول کی وجہ سے سول اداروں کو کام کرنے کی آزادی نہیں ملتی اور لوگ "آئی ڈی پیز” بن کر رل جاتے ہیں ۔

    فیصلے کے اہم نکات ۔ ۔ ۔
    اختیار کی واپسی۔۔۔۔ملاکنڈ ڈویژن سے شروع کرتے ہوئے، اب سکیورٹی کی ذمہ داری فوج کے بجائے صوبائی پولیس اور سی ٹی ڈی کے پاس ہوگی۔ یہ ایک تجربہ ہے کہ کیا سول ادارے اب خود امن برقرار رکھ سکتے ہیں؟

    وزیر اعلیٰ بطور کپتان۔۔۔۔۔پہلی بار وزیر اعلیٰ کو ایسی کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے جس میں کور کمانڈر اور آئی جی ان کے ساتھ بیٹھیں گے، اس کا مقصد یہ ہے کہ عسکری اور ترقیاتی منصوبوں کے فیصلے الگ الگ ہونے کے بجائے ایک ہی میز پر ہوں ۔

    ترقی اور روزگار پر توجہ ۔ ۔ ۔صرف آپریشن نہیں بلکہ اب توجہ اس بات پر ہوگی کہ لوگوں کو متبادل روزگار ملے تاکہ وہ عسکریت پسندی کی طرف نہ جائیں ۔

    مرحلہ وار توسیع ۔ ۔ ۔

    اگر ملاکنڈ میں یہ ماڈل (جہاں پولیس لیڈ کرے اور فوج سپورٹ کرے) کامیاب رہا، تو اسے خیبر، کرم اور اورکزئی جیسے قبائلی اضلاع میں بھی نافذ کیا جائے گا ۔

    اہمیت ۔ ۔ ۔

    یہ سہیل آفریدی کے اس گلہ کا جواب بھی ہو سکتا ہے کہ ان علاقوں کو "تجربہ گاہ” نہ بنایا جائے، اگر وہ پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے ان علاقوں کو سنبھال لیتے ہیں، تو فوج کا کردار یقیناً محدود ہو جائیگا، یہ کوشش کامیاب ہوئی تو شاید کہ بار بار کے آپریشنز اور آئی ڈی پیز بننے کا سلسلہ ختم ہو سکتا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    Next Article بنوں: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 حملہ آور ہلاک، 9 زخمی
    Fayaz
    • Website

    Related Posts

    ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026

    کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل

    مارچ 26, 2026

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026

    کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ

    مارچ 26, 2026

    اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.