ویب سائٹ پر پارٹی سرٹیفکیٹ نہ لگانے پر الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے توہین عدالت کیس دائر کر دیا گیا ہے
تمام ممبران سمیت سیکرٹری الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر، کو نوٹسز جاری کر دیئے گئےہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے خلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔
پی ٹی آئی کے وکیل اس دوران قاضی انور عدالت میں پیش ہوئے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کو عدالت کی جانب سےنوٹس جاری کر کے آئندہ سماعت سے پہلے جواب جمع کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے توہین عدالت کیس کی الیکشن کمیشن کیخلاف کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی کردی گئی ہے۔