Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس
    • ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین
    • خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل
    • ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب
    • ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو
    • دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم
    • پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز،588 دہشتگرد ہلاک، 200 ہائی لیول ملزمانن گرفتار
    اہم خبریں

    پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز،588 دہشتگرد ہلاک، 200 ہائی لیول ملزمانن گرفتار

    نومبر 4, 2024Updated:نومبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Operation: 588 Militants Killed, Over 200 Captured
    پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،588 دہشتگرد ہلاک، 200 ہائی لیول ملزمانن گرفتار
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: یکم جنوری سے اب تک فورسز، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ انٹیلی جنس آپریشنز میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

    سیکورٹی ذرائع کے مطابق اس آپریشن کے دوران 588 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں، جن میں اہم مطلوب کمانڈرز بھی شامل ہیں۔

    مزید یہ کہ دو سو سے زیادہ ہائی لیول کے دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ ان سے بھاری تعداد میں جدید اسلحہ، گولہ بارود اور خودکش جیکٹس بھی برآمد کی گئی ہیں۔ آپریشن کے نتیجے میں 300 سے زائد دہشتگرد اور ان کے سہولت کار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

    اس کے علاوہ 189 سہولت کار بھی گرفتار کیے گئے ہیں، یہ کارروائیاں پشاور میں سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے اور دہشتگردی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اہم اقدامات ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے پرائمری سکولوں کو تالا لگانے کا اعلان کر دیا گیا
    Next Article پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا سے شکست
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس

    مئی 14, 2026

    ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین

    مئی 14, 2026

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس

    مئی 14, 2026

    ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین

    مئی 14, 2026

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.