Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف سے اماراتی کمپنی کے وفد کی ملاقات، مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • پاکستان اور افغانستان نے دہشتگردی کو خطے کے امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا
    • پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری
    • ہری پور: لینڈ سلائیڈںگ کے باعث تحصیل غازی کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع،لوگوں کو مشکلات کا سامنا
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مہم جوئی کی صورت میں بھارت کو مزید سخت جواب دینے کا اعلان
    • صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا لالک جان شہید کو خراجِ عقیدت
    • کراچی میں قبر کی قیمت 14300 روپے مقرر، شہر کے تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنیکا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:سنیچنگ کیس میں ملوث رہزن اسد ہلاک
    اہم خبریں

    پشاور:سنیچنگ کیس میں ملوث رہزن اسد ہلاک

    جون 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Rahzan Asad, involved in the snatching case, was killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے علاقے گلبہار میں لکی ڈھیری روڈ کے قریب شہری عاصم صدیقی سنیچنگ کیس میں ملوث اہم رہزن گروہ کا ملزم اسد پولیس کے ساتھ فائرنگ تبادلہ میں ہلاک ہوگیا۔

    ذرائع کے مطابق تھانہ گلبہار کے ایس ایچ او نعمان خان نے پولیس نفری کے ہمراہ تھے۔انہوں نے اس دروان موٹر سائیکل پر سوار دو مشکوک افراد کو دیکھا اور اس کے ساتھ ہی ان کو رکنے کا اشارہ کیا۔
    جبکہ اس کے برعکس موٹر سائیکل پر سوار مشکوک افراد نے ایس ایچ او  کے اشارے کو نظرانداز کرتے ہوئے رکنے کی بجائے فرار کی کوشش کی اور گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس پر بہ ارادہ فائرنگ شروع کردی۔اس پر پولیس ٹیم نے جوابی فائرنگ شروع کردی۔

    اس دوران پولیس سے فائرنگ تبادلہ کے دوران ہی کچھ فاصلے پر ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ اس ملزم کی شناخت اسد عرف اسدے سکنہ دلہ زاک روڈ سے ہوئی جو کہ عاصم صدیقی کیس کا نہایت ہی مرکزی ملزم تھا۔
    ایس پی فقیر آباد اسامہ آمین چیمہ کے مطابق اس واقعے کے دوران ایک ملزم فرار ہونے میں بھی کامیاب ہوگیا۔ فرار ملزم کی گرفتاری کے لئے ڈی ایس پی گلبہار کی نگرانی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

    Peshawar پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگیری کرسٹن نے قومی کھلاڑیوں کو سخت وارننگ دے دی
    Next Article سوات:سیدو شریف جیل میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف سے اماراتی کمپنی کے وفد کی ملاقات، مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی دعوت

    جولائی 7, 2025

    پاکستان اور افغانستان نے دہشتگردی کو خطے کے امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا

    جولائی 7, 2025

    پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے اماراتی کمپنی کے وفد کی ملاقات، مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی دعوت

    جولائی 7, 2025

    پاکستان اور افغانستان نے دہشتگردی کو خطے کے امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا

    جولائی 7, 2025

    پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 7, 2025

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025

    ہری پور: لینڈ سلائیڈںگ کے باعث تحصیل غازی کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع،لوگوں کو مشکلات کا سامنا

    جولائی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.