Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:بارش کے باعث ہونیوالے جانی و مالی نقصان پر پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
    اہم خبریں

    پشاور:بارش کے باعث ہونیوالے جانی و مالی نقصان پر پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

    مارچ 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar The report of PDMA on the loss of life and property due to rain is ongoing
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں بارش کے باعث ہونیوالے جانی و مالی نقصان پر پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے

     گزشتہ روز پشاور میں بارش اور  ژالہ باری کے باعث نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے پشاور، نوشہرہ، باجوڑ اور  شانگلہ میں نقصانات ہوئے، بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق باجوڑ میں 2 اور شانگلہ میں 3 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق ہونے والے افراد میں 4 بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔اس کے علاوہ باجوڑ میں 2، شانگلہ میں ایک، پشاور اور نوشہرہ میں 3، 3 افراد زخمی ہوئے، زخمی ہونے والوں میں 6 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں جبکہ بارش کے باعث 4 گھروں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔

     

    PDMA Peshawar report پشاور پی ڈی ایم اے رپورٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات کی تحقیق کون کرے گا، فیصلہ ہو گیا
    Next Article امریکا میں10 سال سےمقیم افراد کے لیے اہم خبر
    Mahnoor

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.