Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
    • ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
    • طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات
    • بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے
    • پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اور سپلائی کی صورتحال تسلی بخش، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس
    اہم خبریں

    پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اور سپلائی کی صورتحال تسلی بخش، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس

    مارچ 16, 2026Updated:مارچ 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اور سپلائی کی صورتحال تسلی بخش ہے اور آئندہ ہفتوں کے لیے بھی ایندھن کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
    پیٹرول کی قیمتوں کی نگرانی سے متعلق قائم کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اور متعلقہ وزارتوں اور اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
    اجلاس میں ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کے موجودہ ذخائر، خام تیل کی درآمدات اور سپلائی چین کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں ایندھن کے ذخائر اطمینان بخش ہیں اور مارچ کے مہینے کی ضروریات پوری طرح محفوظ ہیں، جب کہ موجودہ درآمدی منصوبہ بندی کے تحت ایندھن کی دستیابی اپریل کے وسط تک یقینی ہے اور اسے مزید بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
    کمیٹی کو بتایا گیا کہ حکومت بین الاقوامی مارکیٹ سے مختلف ذرائع کے ذریعے درآمدات بڑھانے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے تاکہ کسی ایک راستے پر انحصار کم ہو اور ملک کی توانائی سلامتی مزید مضبوط بنائی جا سکے۔
    اس موقع پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مکمل طور پر متحرک ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ صورتحال میں ایندھن کے حوالے سے کسی قسم کی گھبراہٹ یا غیر ضروری ذخیرہ اندوزی کی کوئی ضرورت نہیں۔
    اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ متعلقہ ادارے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر ذخائر اور مارکیٹ کی صورتحال پر کڑی نظر رکھیں تاکہ ذخیرہ اندوزی یا مصنوعی قلت پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش کو فوری طور پر روکا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدفتر خارجہ نے پاکستان اور چین کے درمیان مبینہ اختلافات سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا
    Next Article افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے: وزارت اطلاعات
    Saqib Butt

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026

    بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے

    اپریل 6, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026

    بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.