Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں موجود افغان باشندوں کے حوالے سے پرانی پالیسی پر ہی عمل درآمد ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
    افغانستان

    پاکستان میں موجود افغان باشندوں کے حوالے سے پرانی پالیسی پر ہی عمل درآمد ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ

    جنوری 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Policy regarding Afghans in Pakistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود افغان باشندوں کے حوالے سے پرانی پالیسی پر ہی عمل درآمد ہو گا۔

    ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں موجود افغانی باشندوں کے حوالے سے پرانی پالیسی پر ہی عمل درآمد ہو گا، ابھی اس حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کے کوئی احکامات نہیں ملے۔ انہوں نے کہا کہ افغان طالبان حکومت یقینی بنائے کہ امریکی اسلحہ دہشت گردوں کے ہاتھ نہیں آئے گا، ٹی ٹی پی کی افغانستان میں پناہ گاہیں باعث تشویش ہیں، ستمبر 2025 تک افغان شہریوں کی امریکہ میں آبادی کاری ہونا ہے۔

    شفقت علی خان نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، لیکن اسرائیلی فوج کی جانب سے سیز فائر کے دوران دوبارہ حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

    ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مراکش میں پچھلے ہفتے المناک کشتی حادثہ پیش آیا، جس میں 22 پاکستانی خوش قسمتی سے بچ گئے، ان پاکستانیوںکی فہرست شئیر کی گئی ہے اور واقعے کی مزید نگرانی کی جا رہی ہے۔ شفقت علی خان نے کہا کہ مراکش کے حکام نے تمام تر معاملات میں بھرپور تعاون کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان آج اسلام آباد میں اجلاس منعقد ہوگا۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان غزہ میں سیز فائر کا خیر مقدم کرتا ہے، غزہ کو دوبارہ رہنے کے قابل بنانے کے لئے پاکستان خواہاں ہے، ہم حال ہی میں اسرائیلی فوج کی جانب سے سیز فائر کے دوران دوبارہ حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان مہاجرین کے حوالے سے حالیہ امریکی فیصلے نے پاکستان کی مشکلات بڑھا دیں
    Next Article خیبرپختونخوا میں پنشن اصلاحات پر مذاکرات ناکام، سرکاری ملازمین کا آج سے دفاتر بند کرنے کا اعلان
    Web Desk

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.