Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
    • کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور
    • 9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار
    • نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی
    • خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 21 دہشتگرد ہلاک
    • ویمن ٹی 20 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بلوچستان میں امن و خوشحالی ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار تسلیم کرنے پر امریکی صدر سے اظہار تشکر
    اہم خبریں مارچ 5, 2025

    وزیراعظم کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار تسلیم کرنے پر امریکی صدر سے اظہار تشکر

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister expresses gratitude to US President for recognizing Pakistan's role in the war on terrorism
    علاقائی امن و استحکام کےلیے امریکا کےساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف تعاون میں پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

    اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ٹرمپ نے افغانستان میں انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں پاکستان کےکردارکا اعتراف کیا،   افغانستان میں انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں پاکستان کے کردار اور حمایت کو تسلیم کرنے اور سراہنے پر ہم صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے داعش کمانڈر شریف اللہ کی گرفتاری کے تناظر میں پاکستان کےکردارکو سراہا، شریف اللہ افغانستان کا شہری اور ایک مطلوب دہشتگرد ہے، پاکستان نے ہمیشہ انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے جس کا مقصد دہشتگردوں اور عسکریت پسند گروہوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے سے روکنا ہے ۔

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم دہشتگردی کی تمام شکلوں سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہیں اور اس کوشش میں  پاکستان نے عظیم قربانیاں دی ہیں جن میں ہمارے 80 ہزار سے زیادہ بہادر فوجیوں اور شہریوں کی جانیں بھی شامل ہیں ۔

    وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہم علاقائی امن اور استحکام کے لیے امریکا کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں کینٹ حملے میں 16 دہشتگرد ہلاک، 5 اہلکاروں سمیت 18 افراد شہید،32 زخمی
    Next Article امریکی صدر کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

    ستمبر 6, 2026

    کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور

    ستمبر 6, 2026

    9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

    ستمبر 6, 2026

    کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور

    ستمبر 6, 2026

    9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی

    ستمبر 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 21 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.