Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم:ماسکو میں دہشت گردی پر اظہار افسوس
    اہم خبریں مارچ 23, 2024

    وزیراعظم:ماسکو میں دہشت گردی پر اظہار افسوس

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif has expressed regret over terrorism in Moscow
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم  شہباز شریف نے ماسکو میں دہشت گردی پر اظہار افسوس کیا ہے

    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ماسکو میں دہشتگردی کے افسوسناک واقعے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنےبیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہاماسکو میں گزشتہ رات ہونے والا حملہ قابل مذمت ہے، کئی قیمتی انسانی جانیں حملے میں ضائع ہوئیں ہیں،جاں بحق افراد ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتا ہوں،اس مشکل کی گھڑی میں پاکستان روس کے ساتھ کھڑا ہے۔روسی دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال میں فائرنگ کےواقعے میں100 سے زائد افراد زخمی ہوئے جبکہ 40  افراد ہلاک ہوئے ہیں، بین الاقوامی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق عالمی دہشتگردی تنظیم داعش نے کنسرٹ ہال میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

    آر آئی اے خبر رساں ایجنسی نے جائے وقوعہ پر موجود ایک رپورٹر کے حوالے سے بتایا کہ فائرنگ شروع ہونے کے بعد دستی بم یا آگ لگانے والا بم پھینکا گیا جس سے آگ کنسرٹ ہال میں لگ گئی۔رپورٹر کے مطابق فائرنگ سے بچنے کے لیے ہال میں موجود لوگ فرش پر لیٹ گئے اور 15 سے 20 منٹ تک لیٹے رہے، وہ جس کے بعد رینگنے لگے اور بہت سے لوگ باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ بحفاظت 100 سے زائد افراد کو نکال لیا گیا ہے۔،مزید واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

    Moscow Prime Minister ماسکو وزیراعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیوم پاکستان کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی میں قرار دادجمع
    Next Article ماسکو:کنسرٹ کے دوران دھماکےاور فائرنگ,60 افراد ہلاک،150 سے زائد زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.