Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ماسکو:کنسرٹ کے دوران دھماکےاور فائرنگ,60 افراد ہلاک،150 سے زائد زخمی
    اہم خبریں مارچ 23, 2024

    ماسکو:کنسرٹ کے دوران دھماکےاور فائرنگ,60 افراد ہلاک،150 سے زائد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Moscow Explosions and shootings during the concert, 60 people were killed, more than 150 were injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ کے دوران دھماکےاور فائرنگ ہوئی۔جس کے باعث 60 افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں

    غیرملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ماسکو میں واقع کروکس سٹی ہال میں راک کنسرٹ جاری تھا  مسلح افراد نے اس دوران ہجوم پر فائرنگ خودکارہتھیاروں سےشروع کر دی،60 افراد حملے کے نتیجے میں ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہیں۔روسی میڈیا کے مطابق دھماکا خیز مواد بھی حملہ آوروں نے استعمال کیا جس کی وجہ سے کروکس سٹی ہال میں زبردست قسم کی آگ لگ گئی، ہجوم پر 3 سے 5 افراد نے ہتھیاروں سے فائرنگ کی، سکیورٹی اہلکار حملے کے دوران 100 افراد کو ہال سے نکالنے میں کامیاب رہے۔

    حملے کو روسی حکومت نے دہشت گردی کی کارروائی قرار دیتے ہوئے دارالحکومت ماسکو میں رواں ہفتے ہونے والی تمام عوامی تقریبات کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہےاور واقعے کی عالمی برادری سے مذمت کرنے اور اسے بھیانک جرم قرار دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔دوسری طرف حملے سے یوکرین کے صدارتی ترجمان نے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کروکس سٹی میں فائرنگ اور کچھ نامعلوم افراد کی طرف سے دہشتگردی کی کارروائیوں سے یوکرین کا واضح طور پر کوئی تعلق نہیں ہے۔

    Moscow ماسکو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم:ماسکو میں دہشت گردی پر اظہار افسوس
    Next Article آج گلوکارہ شہناز بیگم کی پانچویں برسی منائی جا رہی ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.