Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل پولیس اکیڈمی میں فائرنگ رینج اور ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھ دیا
    فیچرڈ جولائی 22, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل پولیس اکیڈمی میں فائرنگ رینج اور ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif laid the foundation stone of a firing range and hostel at the National Police Academy.
    اکیڈمی میں ایساماحول قائم ہوگاجوکسی بھی تربیت گاہ میں ہونا لازم ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا اور اس موقع پر فائرنگ رینج اور ہاسٹل کی تعمیرکے منصوبوں کا سنگ بنیادرکھ دیا، نیشنل پولیس اکیڈمی میں 52 ویں کامن بیج کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب بھی منعقد ہوئی، وزیراعظم نے کہاکہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب ایلیٹ فورس کا قیام عمل میں لایا، ایلیٹ فورس کامقصدایلیٹ کوتحفظ نہیں بلکہ معاشرتی برائیوں کوختم کرنا ہے ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل پولیس اکیڈمی میں ماسٹرز کی ڈگری کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ اکیڈمی میں ایساماحول قائم ہوگاجوکسی بھی تربیت گاہ میں ہونا لازم ہے ۔

    وزیراعظم نے کہاکہ تربیت کے بعد میدان عمل میں آپ نے عام آدمی کو انصاف دینا ہے اور عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے، آپ نے شہروں اور دیہاتوں میں امن قائم کرنا ہے، اہداف کا حصول تبھی ممکن ہےجب بہترین تربیت اور سہولتوں کویقینی بنایا جائے ۔

    وزیراعظم نے کہاکہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب ایلیٹ فورس کا قیام عمل میں لایا، ایلیٹ فورس کامقصدایلیٹ کوتحفظ نہیں بلکہ معاشرتی برائیوں کوختم کرنا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ وہ بطور وزیراعلیٰ انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کا قیام عمل میں لائے اور لاہور میں فرانزک لیب قائم کی، پنجاب پولیس میں 100 فیصد میرٹ پر بھرتیاں کیں جس کے بعد سب اداروں نے مل کردہشت گردی کے خاتمے میں کردار ادا کیا۔

    اس سے قبل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک سال پہلے اکیڈمی کی حالت بہت خستہ تھی، اکیڈمی میں کوئی اسٹاف ممبرنہیں تھا اور یہ ڈمپنگ اسٹیشن بن چکی تھی، وزیراعظم سے اکیڈمی کی تزئین و آرائش سے متعلق بات کی ۔

    وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) طرز پر پولیس اکیڈمی اور تربیت کا معیار بہتر بنائیں گے، اس اکیڈمی میں دوسرے ممالک کے لوگ تربیت کے لیے آتے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 221 افراد جاں بحق،580 زخمی، 800 سے زائد مکانات تباہ
    Next Article بنوں میں پولیس چوکیوں پر دہشتگردوں کے حملے بروقت جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیئے گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پشاور میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صوبہ میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق

    اکتوبر 22, 2026

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کے نرخ میں فی لٹر اضافہ کردیا

    اکتوبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.