Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس
    فیچرڈ دسمبر 16, 2024

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif presided over the important meeting on law and order situation
    اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی خطرات کا جائزہ لیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی  صدارت میں امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا، جس میں سیکیورٹی سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا ۔

    امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا،  اجلاس میں اعلی عسکری حکام اور وفاقی وزرا نے شرکت کی۔

    اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی خطرات اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے بھی کیے گئے ۔

    ذرائع کے مطابق اجلاس میں چییرمین پی ٹی اے کی صدارت میں قائم ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی گئی ۔

    اجلاس کے دوران اسلام آباد میں احتجاج کو روکنے کے لیے اینٹی رائٹس فورس کی تشکیل کا جائزہ بھی لیا گیا جبکہ وزیر داخلہ نے امن و امان پر تفصیلی رپورٹ پیش کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام سول نافرمانی کی کال کیلئے بالکل بھی تیار نہیں ،عمران خان کو جیل میں رہنماوں کی بریفنگ
    Next Article آرمی چیف کی تاجروں سے ملاقاتوں کے اچھے نتائج سامنے آئے، عارف حبیب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.