Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
    • نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
    • تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر
    • سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں
    • افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    • وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیف جسٹس کی تقرری کا اختیار حکومت کو دینے کی تجویز،آئینی ترامیم کی شقیں سامنے آ گئیں
    اہم خبریں

    چیف جسٹس کی تقرری کا اختیار حکومت کو دینے کی تجویز،آئینی ترامیم کی شقیں سامنے آ گئیں

    ستمبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Supreme Court will not interfere in the financial policy of the government
    ہمارا کام مالیاتی پالیسی کو دیکھنا نہیں ہے،جسٹس عائشہ ملک
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترامیم میں20سے زائد شقوں کو شامل کیا گیا ہے،آئین کی شقیں 51،63، 175، 187 اور دیگر شامل ہیں۔

    بلوچستان اسمبلی کی نمائندگی میں اضافے کی ترمیم بھی مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل ہے،بلوچستان اسمبلی کی سیٹیں 65 سے بڑھا کر 81 کرنے کی تجویز ہے۔

    آئین کے آرٹیکل 63 میں ترامیم کی جائیں گی ،منحرف اراکین کےووٹ سے متعلق آرٹیکل 63میں ترمیم بھی شامل ہے۔

    آئینی عدالت کے فیصلے پر اپیل آئینی عدالت میں سنی جائے گی،آئینی عدالت میں آرٹیکل 184، 185، 186 سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوگی۔

    آئین کے آرٹیکل 181 میں بھی تر میم کئے جانے کا امکان ہے۔چیف جسٹس کی مدت ملازمت نہیں بڑھائی جائے گی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دوسرےصوبوں کی ہائیکورٹس میں بھیجا جاسکے گا۔

    ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کا تقرر سپریم کورٹ کے 5 سینئر ججز کے پینل سے ہوگا،حکومت سپریم کورٹ کے 5سینئرججز میں سےچیف جسٹس لگائے گی۔

    آئینی عدالت کے باقی 4 ججز بھی حکومت تعینات کریگی،سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کو اکٹھا کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
    Next Article پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لٹر تک کمی کی منظور ی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ

    جنوری 2, 2026

    تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر

    جنوری 2, 2026

    سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.