Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
    اہم خبریں اکتوبر 16, 2025

    حفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

    Facebook Twitter Email
    Protective bail granted, Peshawar High Court orders not to arrest Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi in registered cases
    عدالت نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ان کی 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا ، عدالت نے وزیراعلیٰ کی 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔

    پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس نعیم انور نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی ۔

    دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ سہیل آفریدی کس ایف آئی آر میں نامزد ہیں؟اس پر ایڈووکیٹ جنرل نے جواب دیا کہ ہمیں تو خود نہیں پتا، ہوسکتا ہے میں بھی ایف آئی آر میں نامزد ہوں ۔

    ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ  وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی  سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے ۔

    بعد ازاں عدالت نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ان کی 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم بھی جاری کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملاکنڈ: سوات موٹروے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Next Article خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.