Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    • امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    اہم خبریں

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL matches to be held without crowds due to energy crisis, opening ceremony also cancelled
    پی ایس ایل کے میچز صرف دو شہروں کراچی اور لاہور میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ عالمی توانائی اور تیل کے بحران کے باعث پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد ہوں گے، تاہم ایونٹ اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہے گا ۔

    چیئرمین پی سی بی کے مطابق اب پی ایس ایل کے تمام میچز صرف لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے تاکہ انتظامات کو بہتر انداز میں سنبھالا جا سکے ۔

    انہوں نے بتایا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر سٹیڈیمز میں شائقین کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی اور میچز بند دروازوں کے پیچھے کھیلے جائیں گے ۔

    محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تمام تر مشکلات کے باوجود پی ایس ایل کا شیڈول تبدیل نہیں کیا گیا اور ٹورنامنٹ مقررہ پروگرام کے مطابق ہی جاری رہے گا ۔

    چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ افتتاحی تقریب کو منسوخ کردیاہے، اخراجات زیادہ نہیں ہوں گے جبکہ فرنچائزز کو گیٹ منی پاکستان کرکٹ بورڈ ادا کرے گا ۔

    محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں میچز بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فینز ٹکٹ کے پیسے واپس لے سکیں گے،فینز سے معذرت خواہ ہیں ۔

    چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پی ایس ایل کے انعقاد سے متعلق مشاورت جاری تھی اور فیصلہ کیا ہے کہ لیگ شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے شروع ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    Next Article ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.