Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    • خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا
    • پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بری کردیا گیا،رہا کرنے کا حکم
    اہم خبریں

    نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بری کردیا گیا،رہا کرنے کا حکم

    جولائی 13, 2024Updated:جولائی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI founder and Bushra Bibi were acquitted in the marriage case, ordered to be released
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد محمد افضل مجوکا نے  دوران عدت  کے دوران نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلوں محفوظ فیصلہ سنایا ۔

    عدالت نے عدت میں نکاح کے کیس میں سزا کے فیصلے کو کالعدم قراردے دیا او حکم دیا کہ اگر دونوں کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو فوری رہا کیا جائے۔

    عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی رہائی کی روبکار بھی جاری کردی ۔سیشن عدالت نے عدت کے دوران نکاح کیس میں اپیلیں بھی سماعت کیلئے منظور کرلیں ۔

    عدالت نے  بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی دونوں درخواستیں بھی مسترد کردیں۔

    رواں برس 3 فروری کو عدت کے دوران نکاح کیس میں  اسلام آباد کی سول عدالت کے جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی  اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید اور 5،5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لئے گئے
    Next Article سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ،قاتلانہ حملے میں زخمی،حملہ آور ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.