Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بانی پی ٹی آئی 7 نئے مقدمات میں گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
    قومی خبریں

    بانی پی ٹی آئی 7 نئے مقدمات میں گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    دسمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI founder arrested in 7 new cases, transferred to jail on judicial remand
    اسلام آباد میں احتجاج کی کال دینے پر عمران خان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  کی 7 نئے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی، بانی پی ٹی آئی کے خلاف 28 ستمبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔

    عمران خان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت پیش کیا گیا، پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی گئی۔

    پراسیکیوشن کی جانب سے مزید ریمانڈ کی استدعا نہ کرنے پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

    جوڈیشل ہوتے ہی عمران خان جیل پولیس کی حراست میں آگئے، بانی پی ٹی آئی کے سیل سے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کی نفری کچھ دیر میں ہٹا دی جائے گی۔

    سابق وزیراعظم کے سیل 4 کو تھانہ نیو ٹاؤن ڈکلیئر کیا گیا تھا۔ جوڈیشل ریمانڈ پر جانے کے بعد بانی پی ٹی آئی کا سیل اڈیالہ جیل کا حصہ ہوگا۔

    پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ تھانہ نیو ٹاؤن کیس بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش مکمل ہوگئی لہٰذا اب مزید جسمانی ریمانڈ نہیں لیا جائے گا۔

    عمران خان کے نیو ٹاؤن کیس میں جوڈیشل ریمانڈ کے لیے درخواست بھی دائر کی گئی۔ تفتیشی افسر نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ نیو ٹاؤن کیس میں تفتیش مکمل ہوگئی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلی علی امین گنڈاپور سے کرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے کے ممبران کی ملاقات
    Next Article سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کی روک تھام کے لیے پیکا قانون میں ترمیم کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    جارحیت ناقابلِ جواز اور افسوسناک ہے، جو اسرائیل کی سرکش سوچ کو بے نقاب کرتی ہے، اسحاق ڈار

    ستمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.