Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت
    • منصوبے بہت، عمل کہاں؟ پاکستان کی موسمیاتی پالیسیوں کا اصل مسئلہ
    • خیبر پختونخوا میں غیر قانونی گولڈ مائننگ اور دہشتگردی کے گٹھ جوڑ کے اہم انکشافات سامنے آگئے
    • گورنر خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اہم اجلاس، نامزد اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ
    • پاک چین اقتصادی دوستی کا فروغ: پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشیں
    • حکومت کی مثبت معاشی پالیساں: پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حجم 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بجلی چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی دور میں فنکاروں کے حقوق نظر انداز، اتحاد کی ضرورت ہے: خالد خٹک
    شوبز اپریل 21, 2026

    پی ٹی آئی دور میں فنکاروں کے حقوق نظر انداز، اتحاد کی ضرورت ہے: خالد خٹک

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — پشتو اور ہندکو ڈراموں کے سینئر اداکار خالد خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں فنکاروں کے جائز حقوق کو افسوسناک حد تک نظر انداز کیا گیا۔

    اخبار خیبر اور کے ٹو ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ صوبائی کلچر ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ہونے والی متعدد میٹنگز عملی نتائج کے بجائے محض رسمی کارروائیوں تک محدود رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈی جی اور سیکرٹری کلچر کے مسلسل تبادلے ادارے کی کارکردگی کو متاثر کر رہے ہیں۔

    خالد خٹک نے طنزیہ انداز میں کہا کہ کلچر ڈیپارٹمنٹ ایک ایسے مقام کی شکل اختیار کر چکا ہے جہاں افسران آتے ہیں، مختصر وقت گزارتے ہیں اور پھر تبادلہ ہو جاتا ہے، جس سے تسلسل اور پالیسی سازی متاثر ہوتی ہے۔

    انہوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ فنکار برادری کے اندر باہمی اختلافات اور اتحاد کی کمی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ ان کے مطابق فنکاروں کو چاہیے کہ وہ ذاتی اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر متحد ہوں اور اپنے حقوق کے حصول کے لیے سنجیدہ اور مشترکہ جدوجہد کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور یونیورسٹی کے فارغ التحصیل صحافیوں کو خیبر نیوز کے مواقع، ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی کا اعتراف
    Next Article عارف محمود قاضی: خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ورسٹائل فنکار کی 21 سالہ شاندار خدمات
    Web Desk

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت

    نومبر 17, 2026

    منصوبے بہت، عمل کہاں؟ پاکستان کی موسمیاتی پالیسیوں کا اصل مسئلہ

    نومبر 17, 2026

    خیبر پختونخوا میں غیر قانونی گولڈ مائننگ اور دہشتگردی کے گٹھ جوڑ کے اہم انکشافات سامنے آگئے

    نومبر 16, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اہم اجلاس، نامزد اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ

    نومبر 16, 2026

    پاک چین اقتصادی دوستی کا فروغ: پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشیں

    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.