Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور یونیورسٹی کے فارغ التحصیل صحافیوں کو خیبر نیوز کے مواقع، ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی کا اعتراف
    پشاور سٹی اپریل 21, 2026

    پشاور یونیورسٹی کے فارغ التحصیل صحافیوں کو خیبر نیوز کے مواقع، ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی کا اعتراف

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن سے فارغ التحصیل صحافیوں کو خیبر نیوز کی جانب سے نمایاں مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔

    معروف نیوز اینکر، رائٹر اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی نے ایک گفتگو کے دوران کہا کہ خیبر نیوز نے متعدد نوجوان صحافیوں کو بطور رپورٹر اور اینکر عملی میدان میں آنے کا موقع دیا، جن میں سے کئی اب نہ صرف اسی چینل بلکہ دیگر ٹی وی چینلز پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ خیبر نیوز کے ساتھ ساتھ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) بھی بالخصوص پشتون ناظرین تک مستند اور بروقت حالاتِ حاضرہ کی معلومات پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، جو قابلِ تحسین ہے۔

    ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی کے مطابق میڈیا اداروں کا یہ کردار نوجوان صحافیوں کی پیشہ ورانہ ترقی اور صحافت کے معیار کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس پہلی بار کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کرنے کا فیصلہ، امیر مقام کا سخت ردعمل
    Next Article پی ٹی آئی دور میں فنکاروں کے حقوق نظر انداز، اتحاد کی ضرورت ہے: خالد خٹک
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.