Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عارف محمود قاضی: خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ورسٹائل فنکار کی 21 سالہ شاندار خدمات
    شوبز اپریل 21, 2026

    عارف محمود قاضی: خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ورسٹائل فنکار کی 21 سالہ شاندار خدمات

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک میں جہاں ٹیکنیکل، انتظامی، پروڈکشن، پلاننگ، سیٹ ڈیزائن، میک اپ آرٹسٹ اور نیوز اینکرز اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں، وہیں اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے فنکار بھی ناظرین کے دلوں پر گہرا اثر چھوڑ چکے ہیں۔

    خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ابتدائی اور نمایاں فنکاروں میں عارف محمود قاضی کا شمار ہوتا ہے جنہوں نے گزشتہ 21 سالوں کے دوران اپنی خداداد صلاحیتوں کی بدولت خود کو ایک ورسٹائل فنکار کے طور پر منوایا ہے۔

    انہوں نے پروڈکشن، ڈائریکشن، اینکرنگ، اداکاری، گلوکاری، ڈرامہ رائٹنگ، پروگرام ڈائریکشن، ایڈیٹنگ اور مارکیٹنگ جیسے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔

    عارف محمود قاضی نہ صرف پشتو بلکہ اردو، ہندکو اور پوٹھواری زبانوں پر بھی عبور رکھتے ہیں، جو انہیں ایک منفرد اور ہمہ جہت فنکار بناتا ہے۔

    ان کی فنی خدمات اور پیشہ ورانہ مہارت کی وجہ سے وہ خیبر ٹیلی ویژن فیملی کا ایک قیمتی سرمایہ تصور کیے جاتے ہیں، جبکہ ان جیسے باصلاحیت افراد ادارے کی پہچان اور کامیابی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی دور میں فنکاروں کے حقوق نظر انداز، اتحاد کی ضرورت ہے: خالد خٹک
    Next Article نشتر ہال پشاور میں “خیبر شو” کی ریکارڈنگ، فیملی شو میں شائقین کا غیر معمولی رش
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.