Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کا کام گالیاں دینا ہے, رانا ثنا اللہ
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کا کام گالیاں دینا ہے, رانا ثنا اللہ

    نومبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومتی مشیر و مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ تحریک انصاف احتجاج کی کال دے کر غلطی کررہی ہے۔  یہ ایک مس کال ہے۔پشاور جانے والوں میں سے 95 فیصد لوگ کچھ نہیں کریں گے۔سیاسی جماعتوں میں مشروط بات چیت نہیں ہوتی ، بیٹھیں گےتوپھرکسی فارمولے کے تحت بات ہوگی۔

    وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی پریشر ہو گا تو حکومت پریشر لے گی۔ پی ٹی آئی میں کوئی نہ مارنے کو تیار ہے نہ مرنے کو تیار ہے، پی ٹی آئی میں 95 فیصد لوگ مرنے اور مارنے کو تیار نہیں، جو 5 فیصد ہیں  وہ  گالی گلوچ بریگیڈ ہیں، ان کا کام گالیاں دینا ہے۔ ایک انتشاری ٹولہ 10 سال سےفتنہ فساد برپا کرنا چاہتاہے۔

    انہوں نے کہا کہ بانی آج جیل میں ہونے اور دھاندلی کا بہانہ بنا رہا ہے، جب حکومت میں تھے تو تب بھی ان کایہ ہی پروگرام تھا، بانی پی ٹی آئی نےیہ سب کچھ ہی کرناہے،ان کی عادت ہے۔

    رانا ثناء اللہ کا کہناتھا کہ  اس حوالے سے جو بھی پالیسی بنے گی کابینہ منظوری دےگی، وفاق میں تیاریاں ہوں گی ،صوبوں کو ڈائریکشنز دی جائیں گی، احتیاطی تدابیر ایک لمبا پروگرام ہے،سمجھانے بجھانے سےگرفتاری تک ہے، بانی کاجن کی طرف اشارہ ہےانہوں نے دوٹوک کہا9مئی پر دل سےمعافی مانگیں، کہہ دیاپی ٹی آئی نےاگرمذاکرات کرنے ہیں تو سیاسی قیادت سےبات چیت کرے، کہا گیا سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ کر رولز طے کریں معاملات طے کریں ، سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد اور سوات سے چھ دہشتگرد گرفتار
    Next Article نیوزی لینڈ میں سکھ کمیونٹی کو خالصتان ریفرنڈم کی اجازت، بھارت کو ایک اور شکست
    Web Desk

    Related Posts

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.