Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تمباکو کی خریداری کا غیر رسمی متوازی نظام قائم، آئی پی او آر کی تحقیق میں اہم بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری
    • برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
    • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
    • فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی، تباہ حال بلوچ گھرانے نقل مکانی پر مجبور
    • گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سوئس سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: شہریوں کے ساتھ پولیس کے رویے میں بہتری لانے اور تھانوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے اقدامات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی
    خاص خبریں اگست 8, 2025

    بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Quadcopter attack on FC check post in Bannu, one soldier martyred, 3 injured
    واقعہ کے بعد فرینٹر کور اور پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، ڈی پی او بنوں
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں میں فرینٹر کور  کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے ایک بار پھر  کواڈ کاپٹر (ڈرون ) حملہ کیا ہے، حملے  میں ایک اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے، ضلعی پولیس افسر نے شہید اور زخمی ہونے والوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔

    بنوں: ضلعی پولیس افسر سلیم عباس کلاچی نے بتایا کہ بکا خیل کے علاقے تختی خیل میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ کیا گیا، جس میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے ۔

    ڈی پی او بنوں کا مزید کہنا تھا کہحملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعہ کے بعد فرینٹر کور اور پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

    واضح رہے کہ بنوں کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے کواڈکاپٹر ڈرون حملوں میں گزشتہ کئی روز سے تیزی آگئی ہے جس میں متعدد سیکیورٹی اہلکار اور عام لوگ زخمی ہوئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
    Next Article افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے افغانستان میں رہائش کا بحران سنگین شکل اختیار کرگیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تمباکو کی خریداری کا غیر رسمی متوازی نظام قائم، آئی پی او آر کی تحقیق میں اہم بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 18, 2026

    ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت

    نومبر 17, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    نومبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تمباکو کی خریداری کا غیر رسمی متوازی نظام قائم، آئی پی او آر کی تحقیق میں اہم بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 18, 2026

    ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت

    نومبر 17, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    نومبر 17, 2026

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

    نومبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.