Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اور پنجاب میں آج بارش کی پیشگوئی
    اہم خبریں مئی 11, 2024

    خیبرپختونخوا اور پنجاب میں آج بارش کی پیشگوئی

    Facebook Twitter Email
    Rain forecast today in Khyber Pakhtunkhwa and Punjab
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا اور پنجاب میں آج بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور کے پی میں چندمقامات پر موسلا دھار بارش کےساتھ ژالہ باری بھی متوقع ہے، جبکہ اسلام آباد میں شام کو ژالہ باری اور موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے،اس کےعلاوہ شمالی بلوچستان، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی تیز بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

    گزشتہ رات لاہورمیں ہونےوالی بارش اورآندھی کے باعث گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے،لاہورکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سینتس ڈگری ریکارڈکیے جانےکا امکان ہے، اگلے چوبیس گھنٹوں میں محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔دوسری طرف محکمہ موسمیات نےکراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تینتیس سے پینتیس ڈگری تک سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، جبکہ کراچی میں کم سےکم درجہ حرارت ستائیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے،جنوب مغربی سمت سےنوکلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں چل رہی ہیں۔

    rain بارش
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی جانب سے ‘غیر ذمہ دارانہ بیانات’ پر شوکاز نوٹس جاری
    Next Article استاد نے بچوں کو پڑھانے کا منفرد انداز پیش کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.