Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہائی فورس کا اعلان،سیاسی وفاداری یا تصادم کا حتمی فیصلہ ؟
    • امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کی امریکہ میں عالمی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں توجہ کا مرکز بن گئیں
    • اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • خودمختار ساوی کی انسان دوستی قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے، پروفیسر تہمیداللہ
    • پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے
    • آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف، پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصد ہو گئی
    • خودمختار ساوی کے ذریعے پشاور کے 50 مستحقین میں رمضان پیکیج تقسیم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق،مزيد بارشوں کی پیشنگوئی
    اہم خبریں

    بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق،مزيد بارشوں کی پیشنگوئی

    جون 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rains continue, 6 people die in various accidents, more rains predicted
    خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں یکم جولائی تک شدید بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب میں بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے ۔

    خیبرپختونخواکے ضلع مردان، شمالی وزیرستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جنوبی وزیرستان میں گزشتہ روز کی طوفانی بارش سے جامع مسجد کی چھت گر گئی، کچھ گھروں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ۔

    قصور کی تحصیل چونیاں میں بارش کے دوران افسوسناک واقعہ پیش  آیا جہاں چھت گرنےسے 2 بچیوں کی اموات ہوئیں جبکہ بہاولنگر میں بھی کچے مکان کی چھت گرنے سے 4 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا تاہم اربوں روپے کی لاگت سے بننے والی اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت کی تعمیر 2 سال بعد ہی بارش میں ٹپکنے لگی ۔

    دوسری جانب پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج  سے یکم جولائی تک شدید بارشوں کا کی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ کے بعض اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔

    پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث صوبہ کے شمالی علاقہ جات میں موجود گلیشیئرز پھٹنے کا بھی خدشہ ہے ،حساس اضلاع چترال اپر اور لوئر، دیراپر،سوات اور کوہستان کی ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کے لیے الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔

    ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے پیشگی نمٹنے کے لیے متعلقہ انتظامیہ کو فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا
    Next Article وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ،پاکستان اور امریکہ کا تجارت بڑھانےکے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا

    فروری 20, 2026

    پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے

    فروری 20, 2026

    آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف، پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصد ہو گئی

    فروری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہائی فورس کا اعلان،سیاسی وفاداری یا تصادم کا حتمی فیصلہ ؟

    فروری 20, 2026

    امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا

    فروری 20, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی امریکہ میں عالمی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں توجہ کا مرکز بن گئیں

    فروری 20, 2026

    اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026

    خودمختار ساوی کی انسان دوستی قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے، پروفیسر تہمیداللہ

    فروری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.