Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    • دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے عمران خان کے بارے میں دلچسپ ریمارکس
    اہم خبریں

    بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے عمران خان کے بارے میں دلچسپ ریمارکس

    فروری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rakhi and Imran
    Share
    Facebook Twitter Email

    معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کہ خبروں میں رہنے کا فن خوب آتا ہے۔ عمران خان کے بارے میں ان کے حالیہ ریمارکس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ اورڈانسر راکھی ساونت نے  عمران خان کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئےکہا کہ وہ جیل سے رہا ہوتے ہیں تو میں خاص طورپر بھارت سے پاکستان جاوں گی۔

    بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت دبئی میں ہیں انہوں نے اپنی نئی میوزک ویڈیو کی لاونچنگ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ میں بہت حیران ہوں کہ ایک شریف انسان کو جیل میں بند کر رکھا ہے،جہاں عوام کی زبان پر صرف عمران خان کا نام ہے۔

    راکھی نےدعوی کیا کہ عوام عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے، اورکوئی بھی عوام کے جذبات کو بدل نہیں سکتا،عمران خان کو کسی چیز کی کمی نہیں، وہ صرف عوام کیلئے سب کچھ کررہے ہیں۔ انٹرویو کے دوران راکھی نے کہا کہ عمران خان کے جیل سے رہا ہونے پر وہ پاکستان آئیں گی اور پی ٹی آئی کے جیتنے پر دوسری بار عمرہ بھی ادا کرینگی۔ انہوں نے اپنی البم کا گانا  بےبی ڈرامہ کوئین عمران خان کے نام کردیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Next Article پشاور:انتخابات کیوں کرائے گئے جب پی ڈی ایم 2 ہی لانا تھا، شوکت یوسفزئی
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026

    دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 10, 2026

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.