Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی
    • سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم
    • بھارتی کوششیں ناکام، آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول
    • پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم
    • اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
    • ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان
    • وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جیل جانے کو تیار ہوں، بشری بی بی
    اہم خبریں

    جیل جانے کو تیار ہوں، بشری بی بی

    نومبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ready to go to jail, Bushra Bibi
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد کی مقامی عدالت  میں دوران سماعت بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئیں۔  عدالت نے بانی پی ٹی آئی  کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

    دوران سماعت بشریٰ بی بی نے جذبانی انداز میں کہا میں اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی۔ یہاں صرف ناانصافیاں ہوتی ہیں۔ میرا کمبل اور دیگر سامان گاڑی میں ہے جب آپ کہیں گے جیل جانے کو تیار ہوں۔ ہمارے وکلاء سمیت تمام وکلاء صرف وقت ضائع کرتے ہیں، جو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے،کسی جج کو نظر نہیں آتا۔

    دوران سماعت وکیل سلمان صفدر نے عدالت کو بتایا کہ بشری بی بی عدت کیس میں بری ہوئی تو توشہ خانہ ٹو میں گرفتار کر لیا، توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانت دیدی۔ اس کیس میں کوئی چالان نہیں کسی اور ملزم کو گرفتار نہیں کیا۔ ڈیڑھ سال سے کوئی تفتیش نہیں کی گئی سیاسی بنیادوں پر مقدمہ بنایا گیا۔

    جج نے پولیس سے استفسار کیا کہ کیا آپ کو گرفتاری مطلوب ہے؟ تفتیشی آفیسر نے جواب دیا کہ توشہ خانہ سے ریکارڈ لینے کے بعد عدالت کو آگاہ کر سکتے ہیں۔ عدالت نے دلائل سسنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت کا طالبات کیلئے سکالرشپ پروگرام کا اعلان
    Next Article پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف پہلےون ڈے میں 203 پرآؤٹ
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی

    مئی 14, 2025

    سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

    مئی 14, 2025

    بھارتی کوششیں ناکام، آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی

    مئی 14, 2025

    سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

    مئی 14, 2025

    بھارتی کوششیں ناکام، آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.