Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر
    • افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان
    • خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    • پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت، ایس آئی ایف سی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ
    • شہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان مہاجرین کے حوالے سے حالیہ امریکی فیصلے نے پاکستان کی مشکلات بڑھا دیں
    اہم خبریں

    افغان مہاجرین کے حوالے سے حالیہ امریکی فیصلے نے پاکستان کی مشکلات بڑھا دیں

    جنوری 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغناستان میں امریکی افواج اور اداروں کےلیے کام کرنے والے افغان پناہ گزینوں شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔  ان افغانوں نے نیٹو کی حمائت کی اور اب انہیں بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا جبکہ  پاکستان سے اضافی بوجھ برداشت کرنے کی توقع کی جارہی ہے ۔

    تفصیلات کے مطابق مغربی ممالک اب افغان مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار کر رہے ہیں اور پاکستان کو بڑھتے ہوئے بحران کا سامنا کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ پاکستان اپنی انسانی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے کئی دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے۔ پاکستان کا بوجھ ہلکا کرنے کے بجائے، امریکی پابندی نے پاکستان اور دیگر ہمسایہ میزبان ممالک کے لیے چیلنجوں کو مزید بڑھا دیا ہے۔

    مغربی ممالک پاکستان کو غیر قانونی مہاجرین کی واپسی پر تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، لیکن اپنے کردار کو نظر انداز کرتے ہیں جو افغان مہاجرین کو مشکل وقت میں تنہا چھوڑنے پر مبنی ہے۔

    ہیومن رائٹس واچ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور یورپی یونین جیسی تنظیمیں پاکستان کی پالیسیوں پر توجہ دیتی ہیں، لیکن مغربی ممالک کی منافقت کو نظرانداز کرتی ہیں، جو افغان مہاجرین کو بطور مہرہ استعمال کرنے کے بعد انہیں ترک کر چکے ہیں۔

    عالمی برادری کو امریکا اور یورپی یونین کو ان کے اقدامات پر جوابدہ بنانا ہوگا اور افغان مہاجرین کے بحران کے منصفانہ حل کے لیے ان پر دباؤ ڈالنا ہوگا۔

    یاد رہے کہ ٹرمپ  عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد نے ایک ایسے حکمنامے پر بھی دستخط کیے جس کے تحت امریکی پناہ گزینوں کی آباد کاری کے پروگرام کو  تاحکم ثانی معطل کیا گیا ہے ۔

    1,600 سے زائد افغان مہاجرین امریکہ میں داخل ہونے کے اہل ہیں لیکن  ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط شدہ ایگزیکٹو آرڈر کے تحت ان کا داخلہ روک دیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپئنز ٹرافی کا نیا پرومو جاری ، پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک کے کھلاڑی ایک ساتھ جلوہ گر
    Next Article پاکستان میں موجود افغان باشندوں کے حوالے سے پرانی پالیسی پر ہی عمل درآمد ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
    Web Desk

    Related Posts

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026

    پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    مئی 16, 2026

    پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    مئی 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.