Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • جہاں پارا چنار حملہ ہوا وہ راستہ دوسرے ملک سے آتا ہے، اپنا دشمن پہچانیں، جسٹس مسرت ہلالی
    • گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل
    • پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے،مشترکہ اعلامیہ جاری
    • سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب
    • جب تک طورخم بارڈر نہیں کھولا جاتا ھمیں تنگ نہ کیا جائے، 40 سال کی مہمان نوازی کے معترف ہیں، ”شاہراہ امن“ میں افغان مہاجرین کا مطالبہ
    • گل زما دخاورے اور خودمختار ساوی کا ساتھ دیکھئے خیبرسحر ھر اتوار کی صبح جمشید علی خان کے سنگ۔۔۔۔
    • معاشرتی ناھمواریوں اور انسانوں کے روپ میں موجود کالی بھیڑوں کیخلاف جہاد ۔خیبر واچ۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی گئی
    اہم خبریں

    سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی گئی

    اپریل 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Reports of fixed tax on solar power have been denied
    Share
    Facebook Twitter Email

    سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی گئی ہے۔

    پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، حکومت کو سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور ڈویژن نے ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق صاحب حثیت لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں۔ گھریلو اور صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی کی شکل میں 1 روپے 90 پیسے کا بوجھ برادشت کرنا پڑ رہا ہے۔

    اعلامیے کے مطابق اس کی وجہ سے تقریباً ڈھائی سے تین کروڑ غریب صارفین متاثر ہو رہے ہیں، یہ 1.90روپے غریبوں کی جیب سے نکل کر متوسط اور امیر طبقے کی جیبوں میں جارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو غریب صارفین کے بلز میں کم از کم بھی 3.35 روپے فی یونٹ کا مزید اضافہ ہوجائے گا، 2017ء کی نیٹ میٹرنگ پالیسی کا مقصد سسٹم کو متبادل توانائی کو فروغ دینا تھا۔اعلامیے کے مطابق اب 2017ء کے بعد سےسولرائزیشن میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے، اب ایک نئے نرخ دینے کی ضرورت ہے، ہم اس پورے نظام کو اسٹڈی کررہے ہیں۔مزید اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایسی تجاویز اور ترامیم پر غور کررہے ہیں جن سے مزید غریبوں کو بوجھ سے بچایا جاسکے، ڈیڑھ سے 2 لاکھ نیٹ میٹرنگ والے صارفین کی سرمایہ کاری کو تحفظ دیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی شہزادے منصور بن بدر انتقال کرگئے
    Next Article جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کو ٹانک سے اغوا کر لیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

    اکتوبر 31, 2025

    جہاں پارا چنار حملہ ہوا وہ راستہ دوسرے ملک سے آتا ہے، اپنا دشمن پہچانیں، جسٹس مسرت ہلالی

    اکتوبر 31, 2025

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل

    اکتوبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

    اکتوبر 31, 2025

    جہاں پارا چنار حملہ ہوا وہ راستہ دوسرے ملک سے آتا ہے، اپنا دشمن پہچانیں، جسٹس مسرت ہلالی

    اکتوبر 31, 2025

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل

    اکتوبر 31, 2025

    پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے،مشترکہ اعلامیہ جاری

    اکتوبر 30, 2025

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.