Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع
    • بنوں کے علاقے میتاخیل میں خونی تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی
    • ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج 98 شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 36 ہو گئیں
    • مردان کاٹلنگ روڈ گلبہار کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی
    • چکوال: اسلام آباد سے کراچی جانے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    • امریکا کی وینزویلا کے قریب روسی تیل بردار جہاز پر قبضے کی کوشش
    • کوئٹہ: مبینہ رشوت طلبی پر رکشہ ڈرائیور کا احتجاج، رکشے کو آگ لگا دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مخصوص نشستوں:منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے روک دیاگیا
    اہم خبریں

    مخصوص نشستوں:منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے روک دیاگیا

    مارچ 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Reserved seats Elected members barred from taking oath
    Share
    Facebook Twitter Email

    مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے روک دیاگیا ہے

    مخصوص نشستوں کے نہ ملنے کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے روک دیا ہے۔عدالتی فیصلے کے مطابق کل تک سپیکر مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف نہ لیں۔

    واضح رہے کہ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت کی۔پشاور ہائیکورٹ نے بعد ازاں تمام فریقین کو الیکشن کمیشن سمیت نوٹس جاری کر دیئے۔واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر مخصوص نشستوں کے حوالے سے سماعت ہوئی۔اعلامیہ  کےمطابق پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کا فیصلہ سنی اتحاد کونسل نے چینلج کر رکھا تھا ۔

    oath seats حلف نشستوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ:سیلاب متاثرہ کسانوں کو تھرڈ فیز میں سبسڈی کی رقم جاری
    Next Article خیبرپختونخوا کی نئی حکومت کو کیا چیلنجز درپیش ہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 7, 2026

    پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع

    جنوری 7, 2026

    بنوں کے علاقے میتاخیل میں خونی تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

    جنوری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 7, 2026

    پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع

    جنوری 7, 2026

    بنوں کے علاقے میتاخیل میں خونی تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

    جنوری 7, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج 98 شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 36 ہو گئیں

    جنوری 7, 2026

    مردان کاٹلنگ روڈ گلبہار کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.