Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال
    • ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اکتوبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Resolution against Indian occupation of Occupied Kashmir unanimously passed in KP Assembly
    وزیر قانون آفتاب عالم نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد اسمبلی میں پیش کی .
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کی صدارت میں خیبر پختونخوا اسمبلی کا مختصر اجلاس ہوا جس میں 14 اراکین نے شرکت کی ۔ اجلاس کے دوران وزیر قانون آفتاب عالم نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد پیش کی۔

    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں، 35 سالوں سے حق خودارادیت مانگنے کی پاداش میں ایک لاکھ کشمیری مسلمانوں کو شہید کیا گیا۔

     قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ  عالمی برادری بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، ہم مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہندوستان کی جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔

    قرارداد کے متن میں یہ بھی کہا گیا ہے ایوان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی جدوجہد قربانیوں کا سلام پیش کرتا ہے، ہندوستان کی 9 لاکھ فوج کی تعیناتی اور کالے قوانین کے ذریعے کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت کی جاتی ہے۔

    قرارداد کے مطابق 9  لاکھ غاصب بھارتی فوج نے کشمیریوں  کو یرغمال بنایا ہوا ہے،قرارداد کی منظوری کے بعد خیبرپختونخوا  اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Next Article آسٹریلیا اور زمبابوے کے دورے کيلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ہوگیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال

    جولائی 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال

    جولائی 11, 2025

    ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ

    جولائی 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.