Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    • ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔
    میگزین

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Revelation of innocent patients being deceived and exploited at private clinics run by well-known doctors based abroad.
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( رپورٹ حسن علی شاہ ) پشاور کے بعض میڈیکل پلازوں میں چند ایسے ڈاکٹروں کے کلینک بھی ہیں جو انکی غیر موجودگی میں چلائے جارھے ہیں ان ڈاکٹروں میں زیادہ تر وہ ہیں جو بیرون ملک وزٹ پہ گئے ہیں یا طویل عرصے سے لندن ۔کینیڈا۔سعودی عرب ۔کویت اور متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں ذرائع کے مطابق جنوبی پختونخواہ کے اضلاع ھنگو۔۔کوھاٹ۔بنوں ۔لکی مروت۔۔ ٹانک۔۔ سرائے نورنگ۔۔ میرانشاہ۔۔ کرک۔۔ ٹل۔ پاڑہ چنار۔۔ لاچی۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان۔۔ اور پیزو سے علاج معالجہ کی غرض سے جو مریض پشاور لائے جاتے ہیں انکو میڈیکل پلازوں میں موجود ایجنٹ معروف سینئر ڈاکٹروں کے نام پہ بیوقوف بناکر کلینک میں موجود دوسرے جونیئر اور غیرمعروف ڈاکٹروں کے پاس لیجاتے ہیں اور مریضوں سے دھوکہ دھی کے زریعے بھاری فیسیں بٹور کر کمیشن وصول کرتے ہیں زیادہ تر مریضوں کے لواحقین ان پڑھ اور سادہ لوح ھوتے ہیں جو ان ایجنٹوں کے کے دام میں پھنس جاتے ہیں۔۔۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔
    Next Article صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعده اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف نے بھی دستخط کرديئے
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026

    امجدخان کو فلم ۔۔شعلے۔میں گبرسنگھ کا کردار کیسے اور کیوں افر کیا گیا۔۔۔۔۔؟

    جنوری 22, 2026

    خیبرٹیلی ویژن کی ترقی کی داستان قمرزمان ( سکواش چمپئن ) کی زبان)

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.