Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو؛ کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد
    • نائب وزیراعظم اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال
    • حکومت کا منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ
    • وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان طالبان قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دیں
    • متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق
    • افغانستان میں دہلی کی مداخلت اور پاکستان.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عروج وزوال۔۔ نثارعادل کا کل اور آج ۔۔۔ نوجوان نسل انک0و نہیں جانتی ۔۔۔۔
    میگزین

    عروج وزوال۔۔ نثارعادل کا کل اور آج ۔۔۔ نوجوان نسل انک0و نہیں جانتی ۔۔۔۔

    دسمبر 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rise and Fall: Nisar Adil Then and Now — the younger generation does not know him.
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( شوبزڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان پشاور نے سال 70 کی دھائ میں ٹی وی کو اداکاروں لکھاریوں نیوز کاسٹرز صداکاروں گلوکاروں شعرا اور میزبانوں کی بہت بڑی کھیب فراھم کی تھی ان میں پشتو اردو اور ھندکو تینوں زبانوں کے ھنرمند شامل تھے ایک فنکار نثار عادل بھی قابل ذکر ھے جو سکول ٹیچر تھے مگر ریڈیو کے ڈراموں میں شوقیہ کال کرتے تھے بعداازاں پشاورٹی وی کے پشتو ھندکوڈراموں میں طویل عرصے تک مختلف کرداروں میں خود کو ایک وراسٹایل اداکار منوانے میں کامیاب رھے نٹار عادل کا شمار پشاور ٹی وی کے ابتدائ اداکاروں میں ھوتا ھے عروج وزوال کا چولی دامن کا ساتھ ھے گزشتہ 10سال سے نثار عادل تقریبا شوبز سے کنارہ کش ہیں اور ان دنوں اپنی فیملی کے ھمراہ پرسکون زندگی بسر کررھے ہیں۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبابائے غزل کا فرزند ھونے پہ فخر کرتا ھوں انکی زیر سرپرستی بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔۔ ۔۔۔۔ وصال خیال
    Next Article ابو دے وڑینہ پاڑہ لالیہ مازدیگردے۔۔ فوک گکوکارہ قمروجان بھی دنیا سے رخصت ھوگیئں۔۔۔
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026

    امجدخان کو فلم ۔۔شعلے۔میں گبرسنگھ کا کردار کیسے اور کیوں افر کیا گیا۔۔۔۔۔؟

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو؛ کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد

    مارچ 17, 2026

    نائب وزیراعظم اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال

    مارچ 17, 2026

    حکومت کا منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ

    مارچ 17, 2026

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 17, 2026

    خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

    مارچ 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.