Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی اور جے آئی کی احتجاجی کال کے پیش نظر اسلام آباد راولپنڈی کی سڑکیں بلاک کر دی گئیں
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی اور جے آئی کی احتجاجی کال کے پیش نظر اسلام آباد راولپنڈی کی سڑکیں بلاک کر دی گئیں

    جولائی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Roads of Islamabad Rawalpindi blocked in view of protest call
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی اور جے آئی کی احتجاجی کال کے پیش نظر اسلام آباد راولپنڈی کی سڑکیں بلاک کر دی گئیں ہیں۔ راولپنڈی سےاسلام آباد جانےوالے پوائنٹ فیض آباد کورکاوٹیں کھڑی کرکےبند کردیا گیا ہے۔

     فیض آباد پل پراسلام آباد جانے اور آنے والے راستے پرکنٹینرز لگا دیئے گئے،راولپنڈی کی سائیڈ پر پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کردی گئی،ایس ایچ اونیوٹاؤن اورایس ایچ او صادق آباد کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری فیض آباد پر موجود ہے جبکہ ایکسپریس وے سےپیرودھائی جانےوالا آدھا راستہ بند،آدھا راستہ ٹریفک کیلئے کھلا ہے۔ ایکسپریس وےپرفیض آباد پل کےنیچےبھی آدھا راستہ کنٹینر لگا کربندکیا گیا۔

    پولیس کا کہنا ہےدفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی،اسلام آبادپولیس نےشہریوں کو سری نگرہائی وے جی 14 بند ہونے کی صورت میں پشاور روڈ،جی ٹی روڈ اور کرنل شیر خان روڈ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہوشاب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،ایک دہشتگرد ہلاک ، 2 زخمی
    Next Article کرم میں دو قبائل کے مابین جھڑپ جاری،8 افرادجاں بحق،55 زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.