Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سلمان اکرم راجہ اور دیگر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا گیا
    اہم خبریں

    سلمان اکرم راجہ اور دیگر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا گیا

    اپریل 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Salman Akram Raja and others prevented from meeting PTI founder
    سلمان اکرم راجہ نے انصر کیانی اور تابش فاروق کو اندر جانے سے روک دیا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام نے پاکستان تحریک انصاف  کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، شعیب شاہین اور نیازاللہ نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا ۔

    جیل حکام نے اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک، مبشر اعوان، انصر کیانی اور تابش فاروق ایڈووکیٹ کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت  دی جس پر سلمان اکرم راجہ نے انصر کیانی اور تابش فاروق کو اندر جانے سے روک دیا ۔

    سلمان اکرم راجہ کی جیل عملے کے ساتھ تکرار  بھی ہوئی ،انہوں نے کہا کہ ہماری لسٹ کے مطابق صرف اعظم سواتی کو ملاقات کے لیے بھجوایا گیا، باقی نام لسٹ کے مطابق کیوں نہیں لیے گئے ۔

    سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ نمبر پورے نہ کریں، اگر ہمیں اندر نہیں بھجواتے تو کوئی بھی اندر نہیں جائے گا، عدالتی حکم واضح ہے کہ ان سمیت بیرسٹرگوہر اورانتظار پنجھوتھا جو نام دیں گے انہی کی ملاقات ہو گی ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعیدالفطر کے دوسرے روز کے موقع پر عوام کے کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتیں
    Next Article صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، کراچی کے نجی ہسپتال میں علاج جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.