Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئیں
    • ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کے تمام 6 نشستوں پر کامیاب
    • پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، بمبار سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
    • پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا
    • اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان
    • خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری
    • افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سعودی عرب:فلسطین کیلیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان
    اہم خبریں

    سعودی عرب:فلسطین کیلیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان

    مارچ 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Saudi Arabia The announcement of 40 million dollars in aid to the United Nations aid agency for Palestine
    Share
    Facebook Twitter Email

    سعودی عرب نے فلسطین کیلیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کردیا

    غیر ملکی خبررساںادارے کے مطابق سعودی امدادی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کے لیے کھانا اور 20ہزار فیملیز کے لیے ٹینٹ فراہم کرے گا۔ سعودی عرب کی جانب سے یہ اعلان اقوام متحدہ کی ایجنسی کو فنڈز کی کمی پیش آنے کے بعد کیا گیا ہے جب کہ کئی مغربی ممالک کی جانب سے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کی فنڈنگ روک دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کئی عالمی امدادی گروپوں نے ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس میں یورپی ملکوں سے اقوام متحدہ کے امدادی ادارہ برائے فلسطین کے لیے امداد بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

    دوسری جانب غزہ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 100سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔علاوہ ازیں اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو خالی کرنے کی وارننگ جاری کردی ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے الشفا میں پناہ لینے والے بے گھر لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ فوری طور پر الشفا میڈیکل کمپلیکس کو خالی کردیں بصورت دیگر اس پربمباری کی جائے گی۔ادھر اسرائیلی فوج نے سینٹرل غزہ کے نصیرت کیمپ میں ایک گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 9فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ شمالی ساحلی پٹی کی طرف ایک رہائشی بلڈنگ کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

    40 million dollars 40ملین ڈالرز Saudi Arabia سعودی عرب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت,وزیر اعظم
    Next Article پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 4خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئیں

    نومبر 24, 2025

    ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کے تمام 6 نشستوں پر کامیاب

    نومبر 24, 2025

    پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، بمبار سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئیں

    نومبر 24, 2025

    ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کے تمام 6 نشستوں پر کامیاب

    نومبر 24, 2025

    پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، بمبار سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

    نومبر 24, 2025

    پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا

    نومبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.